چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور چین کے باہمی فائدے کے لیے معیشت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں … Continue reading چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا